لائف اسٹائل مذہب

انفاق فی سبیل اللہ

انفاق قرآن مجید کی اہم ترین اصطلاح ہے۔ جو صداقت، خیرات، زکوٰة اور صدقہ فطر ان تمام چیزوں کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ "نفق” اس سرنگ کو کہتے ہیں جس کے دو راستے ہوں۔ اسی سے انفاق کا لفظ نکلا ہےکہ مال ایک طرف سے حاصل کر کے دوسری طرف خرچ کر دیا جائے۔ اللہ […]

شخصیات لائف اسٹائل مذہب نقطۂ نظر

صمونجو بابا:عشق کا راز

عشق دمِ جبرئیل، عشق دلِ مصطفیٰ عشق خدا کا رُسول، عشق خدا کا کلام عشق کی مستی سے ہے پیکرِ گِل تابناک عشق ہے صہبائے خام، عشق ہے کاسُ الکِرام عشق فقیہِ حرم، عشق امیرِ جُنود عشق ہے ابن السّبیل، اس کے ہزاروں مقام عشق کے مِضراب سے نغمۂ تارِ حیات عشق سے نُورِ حیات، […]

سماج مذہب نقطۂ نظر

ذکرِ حلال پر بھی ہے فتوی حرام کا

گاہ بگاہ حلال حرام پر بات ہوتی رہتی ہے۔ معصوم مسلمانوں کو بتایا جاتا ہے کہ حلال کیا ہے۔ یاددیانی کرائی جاتی ہے کہ کیا کیا حرام ہے۔ حلال وہ جس کی اجازت ہے حرام وہ جو جس کی ممانعت ہے۔ حیران کُن بات یہ ہے کہ بیشترحلال حرام کی باتیں کھانے سے متعلق ہوتی […]

مذہب نقطۂ نظر

لبیک اللھم لبیک لبیک لاشریک لک

میں چاہ کر بھی اپنی اُن کیفیات ،محبت اور عقیدت کے جذبات کو لفظوں کے پیرائے میں نہیں ڈھال سکتی جو کعبہ شریف پر پہلی نظر پڑتے ہی قلب و نظر روح و بدن کو نصیب ہوئے تھے، ہر منظر جیسے پسِ منظر کی حیثیت اختیار کر گیا تھا، ہر ہونا نہ ہونا تھا میرا […]

لائف اسٹائل مذہب

رمضان المبارک کے لیے اینڈرائیڈ کی بہترین ایپس

15 شعبان سے ہی تمام مسلمان رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہوجاتے ہیں۔ اوّل وقت میں با جماعت نماز ادا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، تلاوتِ قرآن کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ساتھ ساتھ راشن کی فہرست بھی ترتیب دی جاتی ہے۔ رمضان اپنے ساتھ بے تحاشا  فضائل اور برکات […]

سیر و سیاحت مذہب مقامات نقطۂ نظر

محبت کا سفر (حصہ اول)

کسی نے مجھ سے پوچھا، کعبے پر پہلی نظر پڑتے ہی ٹھہر نہیں پاتی، اٹھتے ہی جھک جاتی ہے نا!، جاہ و جلال اور انوار و تجلیات سے معمور کعبہ، آنکھوں کو اس یکتا و بےمثال حسن کے خیرہ کن جلووں کی تاب ہی نہیں رہتی، کیا واقعی تم پر بھی یہی بیتا؟ میں کیا بتاؤں […]

مذہب

رمضان الکریم

ماہِ رمضان دل میں سکون کی ہلکی مگر مسلسل پڑنے والی پھوار کی مانند ہےجو خوشی اور طراوت ساتھ لاتا ہے۔ موجودہ  حبس زدہ، تناؤ بھرےماحول میں جہاں ایک ایک سانس دشوار ہے، رمضان ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ثابت ہوتا ہے۔ روزہ تیس دن کے لیےکھانا پینا ترک کر کے دنیا و مافیہا سے کنارہ […]