مقامات نقطۂ نظر

میرا حیدرآباد – حصہ سوم

حیدرآباد کی گنگا جمنی تہذیب کا ذکر اس کی صنعتی نمائش کے بغیر ادھورا ہے۔ میں نے اس نمائش کو کب دیکھا تھا مجھے یاد نہیں۔ شاید میں اماں کی گود میں تھی یا پھر شاید میں نے پاؤں پاؤں چلنا سیکھا تھا۔ ہوش آیا تو دیکھا کہ دنیا خود ایک تماشا گاہ ہے۔ خیر […]

سیر و سیاحت لائف اسٹائل مقامات نقطۂ نظر

میرا حیدرآباد (حصہ اول)

حیدرآباد  کا ذکر جب بھی آتا ہے تو مجھے داستان امیر حمزہ کی مشہور داستان  کے کوہ ندا  کی یاد آتی ہے۔ داستان کے مطابق یہ ایک پہاڑ ہے جس سے متواتر ایک صدا آتی رہتی  ہے اور جو  اس صدا پر اپنے راستے سے پلٹ کر اس پہاڑ کی جانب دیکھتا ہےوہ اس کی طرف ہی […]

سیر و سیاحت مقامات

لاہور کے دروازے

شہر میں داخل ہونے کے لیے قدیم لاہور کے گرد تعمیر کردہ فصیل میں متعدد جگہوں پر دروازے بنائے گئے تھے۔ یہ علاقہ اب اندرون شہر کہلاتا ہے۔ شہر کے شمالِ مغرب میں واقع مغلیہ دور میں تعمیر کیا جانے والا لاہور کا یہ حصہ اپنے اندر کئی صدیوں کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ مغلیہ […]

سیر و سیاحت مذہب مقامات نقطۂ نظر

محبت کا سفر (حصہ اول)

کسی نے مجھ سے پوچھا، کعبے پر پہلی نظر پڑتے ہی ٹھہر نہیں پاتی، اٹھتے ہی جھک جاتی ہے نا!، جاہ و جلال اور انوار و تجلیات سے معمور کعبہ، آنکھوں کو اس یکتا و بےمثال حسن کے خیرہ کن جلووں کی تاب ہی نہیں رہتی، کیا واقعی تم پر بھی یہی بیتا؟ میں کیا بتاؤں […]

حالاتِ حاضرہ سیر و سیاحت مقامات

سانحۂ وادیِ نیلم

موت برحق ہے، جس ذی روح نے دنیا میں آنکھ کھولی ہے اس نے جانا ضرور ہے۔ اللہ کی طے کردہ مدت سے زائد کوئی ایک سانس اوپر نہیں لے سکتا۔ تاہم، موت پر قادر نہ ہونے کے باوجود اور موت جیسی تلخ سچائی سے آگاہ ہونے کے باوجود کچھ اموات ایسی ضرور ہوتی ہیں […]

سیر و سیاحت مقامات نقطۂ نظر

محبت کا سفر (حصہ دوم)

مولا یا صلی وسلم دائماً ابداً علیٰ حبیبک خیر الخلق کلھم محمد سید الکونین والثقلین ھوالفریقین من ربی و من عجمی ھوا لحبیب الذی ترجیٰ شفاعتہ لکل ھول من الاحوال مقتحم محسن انسان و انسانیت، فخرموجودات، جمادات و نباتات، محبوب رب ذوالجلال، وجہ تخلیق کائنات کہ جن کا نام آتے ہی قلم مؤدب ہوجاتا ہے تو […]

مقامات

سندھ

سندھ ماں، سندھو دیش، سندھو دھرتی، تہذیب کا گہوارہ اور محبتوں سے گندھی دھرتی جو دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں میں سے ایک ہے۔ سندھ کے موجودہ جغرافیے اور حالت زار سے قطع نظر وادی سندھ جو مغرب میں مکران تک، جنوب میں بحر عرب اور گجرات تک، مشرق میں موجودہ مالوہ کے وسط اور […]