شخصیات لائف اسٹائل مذہب نقطۂ نظر

صمونجو بابا:عشق کا راز

عشق دمِ جبرئیل، عشق دلِ مصطفیٰ عشق خدا کا رُسول، عشق خدا کا کلام عشق کی مستی سے ہے پیکرِ گِل تابناک عشق ہے صہبائے خام، عشق ہے کاسُ الکِرام عشق فقیہِ حرم، عشق امیرِ جُنود عشق ہے ابن السّبیل، اس کے ہزاروں مقام عشق کے مِضراب سے نغمۂ تارِ حیات عشق سے نُورِ حیات، […]

شخصیات نقطۂ نظر

میری فہمیدہ آپا!

"بچے، پیاری بیٹی، چندا، بیٹا، سنو لڑکے، پیارے بیٹے، اچھے لڑکے” یہ سب اندازِ تخاطب اردو کی عظیم شاعرہ، نقاد، ادیبہ، مترجم، فلسفی، مبصر اور ایکٹیوسٹ کے ہیں۔  مجھے نہیں پتا ادبی تعلقات یا دیگر شاعروں ادیبوں کے حلقے میں ان کا طرزِ تخاطب یہی تھا یا نہیں لیکن میرا رشتہ چونکہ فہمیدہ آپا سے […]

شخصیات نقطۂ نظر

نازیہ حسن کی یاد میں!

انسانی زندگی میں محبت بھرے ساتھ کی اہمیت زندگی کی تمام کامیابیوں پر حاوی ہوجاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ  اولاد کے لیے دل اور تن سے سکھی ہونے کی دعائیں مانگی جاتی ہیں، اور یہی وجہ ہے کہ بچپن سے اپنے والدین کے لبوں سے یہی کلمات سننے کو ملے کہ چھ بیٹیاں ہمیں […]

انتخابات 2018 سیاست شخصیات

شریف خاندان کا مختصر احوال

پاکستان بننے کے بعد 1947ء میں  اننت ناگ کشمیر سے تعلق رکھنے والا کشمیری نسل کا ایک نوجوان اس نئے ملک میں قدم جمانے اور  کاروبار کرنے کا ارادہ لے کر امرتسر کے گاؤں جاتی امرا سے ہجرت کرکے یہاں آیا۔ محمد شریف نام کا یہ نوجوان اپنے ارادو ں کا دھنی اور کام سے […]

زبان و ادب شخصیات

ایوب خاور: لفظوں کے صورت گر

لفظ: اظہارِ ذات اور رازدارِ حقیقت۔علم و فہم کی تشریح لفظ سے ہی ممکن قرار پاتی ہے، تاہم کیا یہ بات اپنی جگہ سو فیصد درست ہے؟ جدید تحقیق کے مطابق لکھی ہوئی سادہ تحریر سے زیادہ کسی خیال کو متحرک تصویری شکل میں پیش کیا جانا خیال اور علم کو بہتر طور پر پیش […]

انتخابات 2018 سیاست شخصیات

بھٹو خاندان کی مختصر تاریخ

پاکستان کا سیاسی نظام فی الوقت  ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ بیشتر سیاسی جماعتیں  یا تو غیر فعال ہیں یا پھر ملک گیر اکثریت کی حامل  اور ہر دلعزیز نہیں ۔ پاکستانی سیاست کے افق پر کئی  عشروں سے صرف دو سیاسی خاندان  نمایاں ہیں: بھٹو اور شریف خاندان۔  بدقسمتی سے  ان دونوں ہی […]

شخصیات

عہد یوسفی

کسی نے مشتاق یوسفی کی شگفتہ بیانی اور مزاح کی عظمت کو یوں بیان کیا تھا ” ہم عہد یوسفی میں زندہ ہیں۔ " یہ سچ ہے میری نسل کے لوگ واقعی اس عہد کے ہیں۔ مزاح سے پہلا تعارف میرا کرنل شفیق الرحمن کی حماقتوں سے ہوا۔۔۔ پھر ایک اور کرنل محمد خان کی […]

شخصیات

مشتاق احمد یوسفی

مشتاق احمد یوسفی ایک رجحان ساز اور صاحب اسلوب مزاح نگار تھے ۔ ان  کے ہاں مزاح  اور شگفتگی خود لفظوں اور لفظی صورت گری سے معمور تھے۔ ان کا مزاح عام افعالِ انسانی سے پھوٹتا تھا اور تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح کشیدہ اعصاب کو ہلکا پھلکا کر دیتا تھا۔  کبھی ان کے […]

شخصیات نقطۂ نظر

آئے، ٹھہرے اور روانہ ہو گئے۔۔۔ (دوسرا حصہ)

دوسرا حصہ پہلا حصہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔ سوال: سفارت میں کیسے آئیں؟ پہلے سے سوچا ہوا تھا یا یہ اتفاقی طور پر ہوا؟ ” اتفاقی ہی سمجھ لیں۔ میری زندگی کا بڑا حصہ ملک سے باہر گذرا ہے۔ والد کویت میں انجنیئر تھے۔ میں دو سال کی تھی جب ہم کویت گئے۔ […]