زبان و ادب نقطۂ نظر

ماں بولی کی اہمیت و افادیت

دنیا کی پانچ ہزار سالہ تسلیم شدہ تاریخ میں ایک بھی قوم ایسی نہیں کہ جس نے کسی دوسرے کی زبان میں تعلیم حاصل کی ہو اور ترقی یافتہ کہلائی ہو۔ آپ بدیشی زبان میں سیکھ تو سکتے ہیں لیکن آپ کسی اور کی زبان میں قوتِ تخلیق سے محروم ہو جاتے ہیں۔  ماہرین ِعلمِ […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب ــ اٹھائیسویں قسط

خوشبو کے ہاتھ پاؤں زنجیر ہوگئے تھے حویلی میں یہ اس کی ساتویں شب تھی وہ اپنی خواب گہہ کے سارے پردوں کو گرا کر اپنے پچھلے سارے دن، سارے مہینے ان مہینوں کے خصوصی صبح و شام… ظفر ولد احتشام الحق کے نام  اب تک جو اُس نے کر دیے تھے ان کی گنتی […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب ــ ستائیسویں قسط

سنبل بغاوت نہیں کرسکی سنبل افراز دراصل ایک فیوڈل لارڈکی بیٹی تھی جو اپنی روایت سے بغاوت کررہی تھی گزشتہ کچھ مہینوں میں وہ اپنا خاندانی رکھ رکھاؤ چھوڑ کر عشق و محبت ،شاعری اور Painting کے مسکراتے، کھلتے، مر جھاتے ہوئے رنگوں میں لفظوں  اور لمسوں میں کچھ اس حد تک گُھلی ایسی گُھلی […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب ــ چھبیسویں قسط

بتاؤگی نہیں واپس کب آؤ گی! صبح پوری طرح سے چمکی ہوئی تھی اور کھڑکی کے گلابی رنگ پردوں سے گزر کر   بڑی آسودگی کے ساتھ، اندر فرش پر لیٹی ہوئی تھی رات کے پچھلے پہر سے جاگتے بستر کی چادر اور تکیہ ایک دوجے میں الجھ کر ایک گہری اونگھ میں تھے ساتھ ہی […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب ــ پچیسویں قسط

سمندرکے نرغے میں ہچکولے کھاتی محبت ظفر احتشام اور سنبل محبت کے نرغے میں ہچکولے کھاتی ہوئی ایک کشتی پہ قوسِ قزح سے لدی صبحوں، شاموں کے کولاژ میں اپنے لمسوں کے پیوند سرگوشیوں کی لَویں اور آواز کی کترنیں دھوپ اور چاندنی میں ملا کر لمحوں کے Tweezer سے چن چن کے دل کینوس […]

زبان و ادب کتب خانہ

موم کی مریم

آج بھی اندھیرے میں لیٹا میں خیالی ہیولوں سے کھیل رہا تھا اور جب بھی اندھیرا چھا جاتا ہے تم نہ جانے کہاں سے نکل آتی ہو۔ جیسے تم نے تاریکی کی کھوکھ سے ہی جنم لیا ہو اور مجبوراً مجھے جلے ہوئے سگریٹ کی راکھ کی طرح تمھیں بھی زمین پر جھٹک دینا پڑتا […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – چوبیسویں قسط

سمندر ، چاند،تارے اور ہَوا کا بادباں [ ظفر،سنبل کا یہ ملنا یہ خواب آثار دنیا کی حقیقت میں اُترجانا کئی ہفتوں، مہینوں اور کئی نظموں کے منظر ناموں میں پھیلا ہوا ہے،آ پ بھی تو اس کا حصہ ہیں سو ان نظموں کے زینوں سے براہِ راست ان کے دل میں اتریں ] ہوا […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – تئیسویں قسط

Collage of unforgettable moments of Love   شاید کہ بہار آئی ،زنجیر نظر آئی قدم رک گئے تھے نظر جھک گئی تھی ٹیبل کی ہموار سطحِ تراشیدہ کے درمیاں اُس کے ہونٹوں کے رنگ ایسا اک تازہ پھول مسکرانے لگا سامنے بیٹھا اک خوبرو نوجواں دیکھتا جارہا تھا اُسے سنبل نے پلکیں اٹھائیں تو وہ […]