شخصیات لائف اسٹائل

سمیرہ کا گھر

میرا نام سمیرہ ہے ۔ میں ایک گاؤں میں رہتی ہوں ۔ ہم چار بہن بھائی ہیں ۔ دادی، امّی ابّو بہن بھائی اور چچا سمیت ہم نو افراد ایک گھر میں رہتے ہیں ۔ ہمارا گھر اتنا بڑا نہیں ہے ، لیکن اس کا صحن بہت بڑا ہے۔ صحن میں درخت بھی ہیں جہاں […]

مذہب نقطۂ نظر

ایصالِ ثواب (حصہ سوم)

ایصالِ ثواب نامی اس تحریر میں اب تک آپ کی ملاقات جس کردار سے ہوئی یہاں ہم  اس میں کسی قدر تبدیلی دکھائیں گے۔ تبدیلی بنام "واپسی” بےشک ہم سب کو اللہ کی طرف پلٹنا ہے۔ ہم میں سے تقریباً سب ہی،  خواہ کسی بھی مکتبہ فکر یا علم و عمل کے حامل ہوں، سفر […]

مذہب

عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ

تَتَفکّرُو یہ جو کہا جاتا ہے کہ دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کانام۔ جو رات قبر میں ہے وہ باہر نہیں۔ مذہبی پیشوائیت نے یہ بات مسلمانوں کے ذہنوں میں پختہ کر دی ہے کہ انسان کی پیدائش  کے ساتھ  ہی اس کی تقدیر بھی لکھ دی جاتی ہے۔ پھر انسان کا ہر […]

نقطۂ نظر

ایصالِ ثواب ( حصہ دوم)

نامہ نگار: وہ کونسی ٹریننگ ہے جو ابھی رہ گئی ہے؟ مخدوم : یہ بہت ہی سخت قسم کی اور لازمی ٹریننگ ہے ۔ اس سے ہمارا اصل مقصد برین واش (اس کا ترجمہ خالی کھولی /خالی کھوپڑی ہے) لیکن اسے ہم برین واش کی بجائے روحانی فیوض کہتے ہیں۔ جی نہیں ! فیوز نہیں فیوض […]

نقطۂ نظر

ایصالِ ثواب (حصہ اول)

بانیء انجمنِ خادمینِ اسلام سے خصوصی انٹرویو آج ہم آ پ کو ایک ایسی ہستی سے متعارف کرائیں گے جو ہمہ جہت شخصیت کی مالک ہے ۔ ان کے تمام شعبہء زندگی کے گوشوں کو ایک ہی نشست میں متعارف کرانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے اس لیے ہم آج کی نشست میں زیادہ تر ان […]

متفرقات

سیل سیل سیل!

یورپ میں دکان داروں کو سیل لگانے کا کوئی بہانا چاہیے۔ موسمِ گرما کی سیل، موسمِ خزاں کی سیل، موسمِ سرما کی سیل، پھر کرسمس سیل، نیوایئر سیل، کرسمس اور نیو ایئر کے درمیانے وقفے کی سیل، موسمِ بہار کی سیل ۔ دکان کی سالگرہ کی سیل ، دکان کی نئی سیٹنگ کی سیل غرض […]