سماج نقطۂ نظر

جہیز خوری بند کرو

بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ جہیز ایک لعنت ہے۔ پھر بھی معاشرے میں اس کا چلن کم نہیں ہوا بلکہ اکثر ہی  لڑکے والوں کے اصرار اور لڑکی والوں کی خواہش نے اس رسم کو توانا کیا۔ گذشتہ برس 19 دسمبر 2018ء  کو پاکستان میں خواتین کے لیے کام کرنے والے اقوامِ متحدہ کے […]

سماج نقطۂ نظر

16 دسمبر اے پی ایس، سانحے سے المیے تک

پاکستان میں رونما ہونے والے سانحات اکثر المیوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں، کیونکہ اربابِ اختیار کو یہ کچھ دیر کے لیے جھنجوڑتے تو ہیں پر ان کے تدارک کے لیے یا تو کچھ کیا نہیں جاتا اور اگر کوئی لائحہ عمل بنا بھی دیا جائے تو اس کے قرطاس جلد ہی گرد کی خوراک بن […]

انتخابات 2018 سماج سیاست نقطۂ نظر

بریانی کی پلیٹ پر ووٹ!!!

ملک میں انتخابات ہوا ہی چاہتے ہیں، جس میں قومی اور صوبائی حلقوں کے لیے رائے شماری ہونا ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی عوام یقیناً جوق در جوق اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں گے۔ اس موقع پر پولنگ اسٹیشنوں کے قریب مختلف سیاسی جماعتوں نے اپنے پنڈال سجائے ہوتے […]

متفرقات

نہ تم بدلے نہ ہم بدلے!

آج تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے والے اور تینوں مرتبہ کرپشن اور دروغ گوئی کی بنا پر اس عظیم  منصب سے فارغ کیے جانے والے نواز شریف کسی عظیم فاتح کی طرح اپنی دختر مریم نواز کے ہمراہ پاکستان آرہے ہیں۔ ایک طرف  ن لیگ کے جیالوں نے ان کے فقید المثال استقبال کے لیے […]

انتخابات 2018 حالاتِ حاضرہ سیاست نقطۂ نظر

انتخابات 2018ء ایک تجزیہ

زیستِ انسانی انتخاب کے گرد گھومتی ہے۔ بچپن والدین کے کیے جانے والے انتخاب پر سرِ تسلیم خم کرتے گزرتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنے معاملات میں خود انتخاب کرنے کی روش اختیار کر لی جاتی ہے۔ جوں جوں زندگی آگے بڑھتی ہے، انسان کو طوعاً و کرہاً انتخاب کے دریا سے گزرنا […]