نقطۂ نظر

شادی کے بعد محبت ہوجاتی ہے!

ایک جانا مانا قول جو اکثر والدین، سماج اور ظالم سماج بھی بولتا نظر آتا ہے۔ لیکن آج تک کسی نے اس کی توضیح نہیں کی کہ کس سے؟ اس سے جسے بیوی یا شوہر بنا کر سر پر منڈھا گیا ہے یا اس سے جس کا تصور بطور آئیڈیل  فرد کے حواسوں پر سوار […]

نقطۂ نظر

نطفے کا قرض

نطفہ، جما ہوا خون جس سے انسان کو پیدا کیا گیا۔ یقیناً یہ بنیاد اہمیت کی حامل ضرور ہے، لیکن کیا واقعی انسان ایک آم، سیب ، کیلے کا پودا ہے یا دھنیا پودینہ جس کے بیج کا مقسوم صرف یہ ہے کہ وہ اپنے پودے سے ہی پہچانا جائے گا؟ ایسا ہی معاملہ کچھ […]

لائف اسٹائل نقطۂ نظر

رازِ زندگی

زندگی اور دائم زندہ رہنے کی خواہش کسے نہیں ہوتی۔ ہم سب کسی نہ کسی  طرح ہمیشہ زندہ رہنے کی کوشش میں ہوتے ہیں، اس لیے کہ مرنا کوئی نہیں چاہتا۔  لیکن کیا یہ جو سانس کی آمدورفت جاری ہے وہی زندگی ہے؟ کیا یوں ہم اپنے جسم کو رفتہ رفتہ شکست و ریخت کا […]

سماج طنز و مزاح نقطۂ نظر

کیمرہ دیکھ رہا ہے!

کبھی بچپن میں سکھایا جاتا تھا کہ ہمیشہ سچ بولو، بڑوں کا احترام کرو،  چھوٹوں سے پیار سے بات کرو، سب سے مسکرا کر بات کرو،  پانی بیٹھ کر پیو، کھانا تمیز سے کھاؤ، صرف اپنی پلیٹ میں اتنا نکالو جتنی کہ ضرورت ہو،  ادھر اُدھر کچرا مت پھینکو،  راستہ چلتے شائستگی اور تہذیب کا […]

سماج نقطۂ نظر

خون ریزی و بربریت

دنیا کے ترقی یافتہ مہذب کہلائے جانے والے ممالک میں بھی انسانی جان و آبرو کی ارزانی کا یہی عالم ہے۔ ظلم و جبر کی یہ کہانیاں روزانہ کی بنیاد پر جاری و ساری ہیں اور راقم کے دل و دماغ پر صرف یہی سوچ حاوی رہتی ہے کہ کیا جنھیں انسان کہا جارہا ہے وہ واقعی انسان ہیں؟

سماج لائف اسٹائل نقطۂ نظر

سوشل میڈیا اور شخصی تنہائی

سوشل میڈیا کا نام آتے ہی کچھ لوگوں کے حلق میں کونین سی گُھل جاتی ہے۔ ان کے خیال میں لوگوں، بالخصوص نوجوان نسل کو بگاڑنے، شتر بے مہار آزادی دینے والی اور رشتوں نیز اپنائیت کے احساس سے بیگانہ کر دینے والی شے کا نام سوشل میڈیا ہے۔ لیکن کیا حقیقتاً ایسا ہی ہے […]

سماج نقطۂ نظر

ماں ، ایک دیوی یا انسان؟

ماؤں کا عالمی دن منایا گیا، ہر جگہ ماں کی عظمت کے گیت گائے گئے۔ ماؤں کی قربانی کا اعادہ کیا گیا۔ سب نے ذکر کیا کہ کیسے ماں نے تکلیفیں سہہ کر اور کائنات کا عظیم درد سہہ کر انھیں پیدا کیا۔ کیسے ماں نے گیلے بستر میں سو کر انھیں سوکھے میں لٹایا […]

سماج

میں بھی

انسانی اقدار کی پامالی کی شاہد، شاید سب سے بڑی، مہم جو ازل سے جاری اُس انسانی جبر اور زبردستی  سے پردہ اٹھاتی ہے،   جو انسانوں کو معاشرے، روایات، اور خود ان کی اپنی ہی نظروں میں گرا دیتی ہے۔ کب کسی دوست، مہربان، بزرگ، رشتے دار، پڑوسی، استاد، کولیگ، بہن بھائی، یا ماں باپ […]