نقطۂ نظر

ایصالِ ثواب (حصہ اول)

بانیء انجمنِ خادمینِ اسلام سے خصوصی انٹرویو آج ہم آ پ کو ایک ایسی ہستی سے متعارف کرائیں گے جو ہمہ جہت شخصیت کی مالک ہے ۔ ان کے تمام شعبہء زندگی کے گوشوں کو ایک ہی نشست میں متعارف کرانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے اس لیے ہم آج کی نشست میں زیادہ تر ان […]

حالاتِ حاضرہ سماج نقطۂ نظر

ادارے، کام اور سیلری کے اصول

کسی بھی ملازمت میں عہدے، مراعات، کام کا پرسکون ماحول اور سماجی رتبے کے ساتھ ساتھ جو محرک سب سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے وہ ہے مناسب تنخواہ کا حصول۔ اگر اول الذکر خوبیاں یعنی عہدہ، مراعات، کام کا ماحول بہت اچھا ہو اور اس نوکری سے معاشرے میں خوب عزت و نیک نامی […]

متفرقات

سیل سیل سیل!

یورپ میں دکان داروں کو سیل لگانے کا کوئی بہانا چاہیے۔ موسمِ گرما کی سیل، موسمِ خزاں کی سیل، موسمِ سرما کی سیل، پھر کرسمس سیل، نیوایئر سیل، کرسمس اور نیو ایئر کے درمیانے وقفے کی سیل، موسمِ بہار کی سیل ۔ دکان کی سالگرہ کی سیل ، دکان کی نئی سیٹنگ کی سیل غرض […]

متفرقات

بی جمالو

آج مرزا کو بات بے بات ہنستا دیکھ کر ہم دنگ رہ گئے۔ ورنہ مرزا اور اپنے دانت دکھائیں۔ بقول مرزا دانت ہیں، کوئی چمپا کلی نہیں۔ ہم کو اچنبھے میں دیکھ کرفرمایا۔ میاں آج تمھاری ہانڈی چوراہے  پر پھوٹ گئی۔ بی جمالو نے گھر گھر بات پھیلا دی ہے۔ بھئی مرزا! یہ کس بی […]

حالاتِ حاضرہ سماج لائف اسٹائل نقطۂ نظر

عورت کیا چاہتی ہے؟

۸ مارچ عورتوں کا عالمی دن ہے۔ پوری دنیا میں یہ دن منایا جاتا ہے۔ بحثیں ہوتی ہیں ، سمینار ہوتے ہیں۔ عورتوں کے حقوق پر بات ہوتی ہے۔ وعدے اور قول دیے  اور لیے جاتے ہیں۔ لیکن پھر سب معمول کے مطابق چلنا شروع ہو جاتا ہے۔ عورت بھی اس کی عادی ہو گئی […]

مقامات نقطۂ نظر

میرا حیدرآباد – حصہ سوم

حیدرآباد کی گنگا جمنی تہذیب کا ذکر اس کی صنعتی نمائش کے بغیر ادھورا ہے۔ میں نے اس نمائش کو کب دیکھا تھا مجھے یاد نہیں۔ شاید میں اماں کی گود میں تھی یا پھر شاید میں نے پاؤں پاؤں چلنا سیکھا تھا۔ ہوش آیا تو دیکھا کہ دنیا خود ایک تماشا گاہ ہے۔ خیر […]

طنز و مزاح نقطۂ نظر

ہم تو ایسے ہیں بھیا !

ہاں! تو اب ہم کیا کریں۔ ہماری کوئی کل جو سیدھی نہیں۔ یہ صرف ہمارا کہنا نہیں۔ ہمارے بڑوں کا کہنا ہے۔ سارا آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ نانی کا کہنا تھا کہ یہ چاند گرہن کا فتور ہے۔ اماں نے کروٹ جو بدل لی تھی۔ اب آپ دیکھیں۔ بکرا عید کو ہم […]