کتب خانہ

محبت کی کتاب – چوالیسویں قسط

ویلن ٹائن ڈے2010 یہ ویلن ٹائن ڈے کی صبح ہے سنبل جو اپنے آپ سے بھی چھپ کے گھر سے بھاگ آئی تھی reception پرکھڑی تھی ہاسپٹل تک آتے آتے پچھلے سارے سال کی اَن ہونیوں اور ہونیوں کے درمیاں وہ ایک دُہرے راستے پر چل رہی تھی حال اورماضی کے دونوں راستے آپس میں […]

نقطۂ نظر

زبانی جمع خرچ کے بجائے عملی اقدامات کی ضرورت

کرپشن نے ہمارے ملک کو بے حد نقصان پہنچايا ہے۔ يہ ايک تلخ حقيقت ہے کہ جس کا جہاں بس چلتا ہے وہ بہتی گنگا ميں ہاتھ دھوتاہے۔ اوپر سے لےکر نیچے تک لگ بھگ ہر کوئی اس حمام ميں ننگا ہے۔  لوٹ کھسوٹ کا دور دورہ ہے۔ کرپشن کے ساتھ ساتھ سفارش،رشوت ستانی اور […]

کتب خانہ

محبت کی کتاب – تینتالیسویں قسط

bell کی آواز بھی جیسے پاتال سے آرہی تھی مگر فون تکیے کے نیچے تھا نمبر کو دیکھا تو وہ سنبل افراز تھی اس نے جھٹ سے ہیلو کہہ کے پاتال سے اپنی آواز کھینچی اُدھر سسکیاں سنبل افراز کے حلق میں پھنس رہی تھیں [وہ کہہ رہی تھی]  سنبل: شہرزاد!! میں تمھیں مرنے نہیں […]

کتب خانہ

محبت کی کتاب – بیالیسویں قسط

وہی بے نام و بے مایہ ظفر اک ہاسپٹل میں اپنے حصے کی محبت Vantilator پر لگا کر روز و شب کے درمیاں لٹکی اُمید و بیم کی رسّی کو تھامے منتظر ہے جیسے کوئی آکے اس کے ہاتھ پاؤں کھول کر آزاد کردے گا ابھی کچھ دیر پہلے نرس نے اس کا چیک اَپ […]

متفرقات

ہماری ناپید ہوتی انسانی اور اخلاقی قدریں

مہذب معاشروں کی پہچان ان کی  بہترین اخلاقی قدروں سے ہوتی ہے۔  اخلاقیات کا دامن تھام کر رکھنے والی قوميں کامیابیاں اور کامرانیاں سمیٹتی ہیں جبکہ اخلاقی قدروں کے ختم ہونے کے ساتھ ہی ان کی تنزلی کا سفر بھی شروع ہو جاتا ہے۔   مہذب معاشروں میں ہر عمل اور فعل تہذیب و اخلاقیات […]

شخصیات لائف اسٹائل مذہب نقطۂ نظر

صمونجو بابا:عشق کا راز

عشق دمِ جبرئیل، عشق دلِ مصطفیٰ عشق خدا کا رُسول، عشق خدا کا کلام عشق کی مستی سے ہے پیکرِ گِل تابناک عشق ہے صہبائے خام، عشق ہے کاسُ الکِرام عشق فقیہِ حرم، عشق امیرِ جُنود عشق ہے ابن السّبیل، اس کے ہزاروں مقام عشق کے مِضراب سے نغمۂ تارِ حیات عشق سے نُورِ حیات، […]

سماج نقطۂ نظر

16 دسمبر اے پی ایس، سانحے سے المیے تک

پاکستان میں رونما ہونے والے سانحات اکثر المیوں میں تبدیل ہوجاتے ہیں، کیونکہ اربابِ اختیار کو یہ کچھ دیر کے لیے جھنجوڑتے تو ہیں پر ان کے تدارک کے لیے یا تو کچھ کیا نہیں جاتا اور اگر کوئی لائحہ عمل بنا بھی دیا جائے تو اس کے قرطاس جلد ہی گرد کی خوراک بن […]

کتب خانہ

محبت کی کتاب – چالیسویں قسط

اماں جانی اور سنبل ایک لمبی اور ذاتی تجربوں کے  درد میں گوندھی ہوئی جب ڈھیر ساری دل کی باتیں کررہی تھیں  تو اُدھر بک شیلف میں ملٹن سے ایزرا پاؤنڈ تک اور میر و غالب سے ندیم و فیض اور پروین شاکر تک سبھی چپ سادھ کر دونوں کو تکتے جارہے تھے اماں جانی […]