نقطۂ نظر

قومی زبان کی افادیت اور اہميت

کیسی  ستم ظریفی ہے کہ ہميں آزادی حاصل کيے سات عشرے گزر گئے لیکن اب تک ہم  اپنی قومی زبان اردو کو  سرکاری حیثیت میں  مکمل طور پر رائج نہ کر سکے۔  حالانکہ دو قومی نظریے، جس کی بنیاد پر پر پاکستان کا حصول ممکن ہوا اس نظریے کی تشکیل  میں اردو ہندی تنازعے ہی […]

سماج نقطۂ نظر

امید زندگی 

ٹیم ورک کے حوالے سے ایک ٹریننگ سیشن کے دوران اچانک کال آئی  جس کی وجہ سے ٹرینر صاحب کو بات روک کر فون اٹینڈ کرنا پڑا۔ فون بند ہوا تو ان کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ ہم سب ہی انھیں ایسے دیکھ کر پریشان ہوگئے۔ پوچھنے پر پتا چلا کہ سکھر میں رہنے والی […]

کتب خانہ

محبت کی کتاب – انتیسویں قسط

روایت سے بغاوت کا یہی اک المیہ ہے فراق و ہجر کے کتنے ہی دن کتنے مہینے یادِ ماضی اور مستقبل کے دھندلے راستوں پرچلتے چلتے چن دیے دونوں نے مل کر اپنی نظموں اور غزلوں میں انھی کیفیتوں کے درمیاں صبح ہوتی شام ہوتی رات، پائیں باغ کے پیڑوں کی شاخوں سے لپٹ کر […]

نقطۂ نظر

سچ اور سچائی  کو اہمیت دیں

مشہور ہے کہ سچ کڑوا ہوتا ہے۔ سچ کی کڑواہٹ تکلیف تو دیتی ہے لیکن اس حقیقت سے بھی کسی کو انکار نہیں کہ   بالآخر جیت بھی حق اور سچائی  کی ہی ہوتی ہے۔  جھوٹ سے عارضی فوائد تو حاصل کیے  جا سکتے ہیں مگر جھوٹ کا ساتھ زیادہ  عرصہ نہیں رہتا اور سچ ایک […]

نقطۂ نظر

ایک مفروضے پہ قائم ہے ابھی تک دنیا

مجھے تو کیا ابھی بنانے والوں کو خود بھی نہیں معلوم کہ پچاس لاکھ گھر بنائے گا کون، بنیں گے کہاں، کیسے اور کس کے لیے۔ الہ دین کے چراغ کا زمانہ تو لد چکا کہ سوال ہو “کیا حکم ہے میرے آقا؟” اور پھر فوری طور پر تعمیل بھی ہو جائے“جو حکم میرے آقا”۔ […]

سماج مذہب نقطۂ نظر

ذکرِ حلال پر بھی ہے فتوی حرام کا

گاہ بگاہ حلال حرام پر بات ہوتی رہتی ہے۔ معصوم مسلمانوں کو بتایا جاتا ہے کہ حلال کیا ہے۔ یاددیانی کرائی جاتی ہے کہ کیا کیا حرام ہے۔ حلال وہ جس کی اجازت ہے حرام وہ جو جس کی ممانعت ہے۔ حیران کُن بات یہ ہے کہ بیشترحلال حرام کی باتیں کھانے سے متعلق ہوتی […]

نقطۂ نظر

میرٹ کو عزت دو

ممالک کی ترقی و خوشحالی کے اہداف حاصل کرنے کے عمل میں اہل اور قابل افراد کا  کردار بہت اہم ہوتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں صاف اور شفاف طریقہ کار کے  ذریعے قابل اور اہل افراد کا انتخاب کیا جاتا ہے جس میں  میرٹ کو ہر حال میں مقدم رکھا جاتا ہے۔ ان کے […]

حالاتِ حاضرہ نقطۂ نظر

آبی قلت اور خشک سالی کے خدشات

اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق مستقبل قریب میں پاکستان میں پانی کی قلت کا اندیشہ ہے۔ ماحولیاتی تبدیلی،حدت میں اضافے اور گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے  جیسے عوامل کی وجہ سے دنیا بھر میں تشویش پائی جاتی ہے- ترقی یافتہ اور مہذب ممالک ان مسائل سے نمٹنے کے لیے عرصہ دراز سے طویل […]