زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – اکیسویں قسط

شام کمرے سے باہر کہیں خیمہ زَن تھی سنبل اپنی جگہ واہموں میں گھری اپنے بستر کی سلوٹ بنی سوچ میں غرق تھی اتنی جراَت بھلا اُس میں آئی کہاں سے کہ نمبر ملا کر ظفر کا،بڑی دیر تک اُس کی باتیں سنیں اور کسی بات پر ہنس بھی دی یہ بھی وارفتگی میں کہیں کہہ […]