زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – بیسویں قسط

ظفر کو پہلی بار ایسا لگا جیسے وہ لڑکی اپنی پوری آگہی کے ساتھ اس کے سامنے چپ چاپ گردن کو جھکائے اس کی اِن مانوس مصرعوں سے سجی               اک نظم… اپنے نام کی اک نظم سن کرورطۂ حیرت               میں گم سم ہے [توقف کے بس اک دو ثانیے اور پھر ظفر نے […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – انیسویں قسط

جاگتی آنکھوں کا نوزائیدہ خواب ایک رستہ جسے کلیوں نے سجایا ہو، ہماری خاطر ہم کہیں دور سے آتے ہوں کسی خواب میں گم ہاتھ میں ہاتھ لیے سطحِ آئینہ پہ چلتی ہوئی خوشبو کی طرح سبک انداز ہَو اکی صورت وادیٔ گل کی طرف بہتے ہوئے جاتے ہوں مگر اے جانِ جہاں اس کے […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – اٹھارھویں قسط

سبھی حیران تھے کیا ہوگیا ہے آج سنبل کو ایک جذباتی تھکن سے چُور سنبل جو عموماً رات کے پچھلے پہر تک جاگتی تھی آج جلدی سوگئی تھی اصل میں اُس نے یہ سوچا ’’آج کی شب وہ ظفر کا کوئی sms پڑھے گی اور نہ اُس کو کوئی sms کرے گی دیکھتی ہوں اِس […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – سترھویں قسط

لفظ تھے یاگھنگروؤں کے پھول ظفر بھی سانس روکے رقصِ بسمل سا تماشا بن گیا تھا لفظ تھے یا گھنگروؤں کے پھول، جو وجدانی     لمحوں کی حرارت سے سُلگ کر چشمِ حیراں میں پگھلتے جارہے تھے ایک message جو کئی قسطوں میں تھا جب پڑھ چکا وہ تب کہیں جاکر پھر اس کی سانس […]

مذہب نقطۂ نظر

لبیک اللھم لبیک لبیک لاشریک لک

میں چاہ کر بھی اپنی اُن کیفیات ،محبت اور عقیدت کے جذبات کو لفظوں کے پیرائے میں نہیں ڈھال سکتی جو کعبہ شریف پر پہلی نظر پڑتے ہی قلب و نظر روح و بدن کو نصیب ہوئے تھے، ہر منظر جیسے پسِ منظر کی حیثیت اختیار کر گیا تھا، ہر ہونا نہ ہونا تھا میرا […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – سولھویں قسط

A mid Night Conversation یہ آدھی رات اِدھر آدھی اُدھرکا وقت ہے سنبل، ظفر کی messages پرگفتگو اپنے        عروجی نقطے پر ہے لیکن اُن دونوں کے  سیل کی بیٹریاں اب بجھنے کو ہیں لوڈشیڈنگ میں فقط سیل فون کی اسکرین پر آتی جاتی  روشنی ہی اُن کے چہروں پرنظرآتی ہے جب بھی نظم یا […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – پندرھویں قسط

تو اپنی ذات کی قیدی ہے ایس ایم ایس پڑھ کے ظفر  کچھ پریشان ہوا بات سچائی کی حد سے بھی کچھ آگے کی تھی یہ الگ بات کہ وہ مرد تھا اور لڑکیوں کے دل عجب وسوسہ پرور سے ہوا کرتے ہیں خود ظفر بھی تو حریصانہ طبیعت کا نہ تھا سو اُسے سنبل […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – چودھویں قسط

رات کی آغوش میں دن،کب گِرا لائیبریری کے اُسی مخصوص گوشے میں جہاں وہ بیٹھ کر پڑھتی تھی یا پھر آج کل بکھرے ہوئے کچھ کچے پکّے خوابچوں کو جمع کرتی ہے اُسے اک  sms کی beep نے چونکا دیا  اگلے ہی لمحے ظفر کے sms نے اس کو نرغے میں لیا dissolve سنبل اپنے […]

زبان و ادب کتب خانہ

محبت کی کتاب – تیرھویں قسط

شام کی چائے میں کچھ دھوپ تھی ،کچھ چھاؤں تھی لان میں بیٹھے ہوئے ہاتھ میں چائے کی پیالی لیے سنبل افراز رات سے صبح تلک کے منظر جاگتی آنکھوں سے ہی دیکھ رہی تھی اب بھی اپنے کمرے سے فریش ہوکے وہ جب نکلی تھی دھوپ ہلکی تھی  بہت Soothing تھی لان میں پیڑوں […]

حالاتِ حاضرہ سماج نقطۂ نظر

مجھے جناح کا پاکستان چاہیے!

مجھے اپنی ماں کے علاوہ کسی انسان سے دلی عقیدت ہے تو وہ ہے جناح۔۔۔ میرا قائد۔ قائد اعظم۔۔ سوچتی ہوں اگر وہ آج زندہ ہوتے تو کیا کرتے۔۔۔ کیا سوچتے۔۔۔یا کہیں اوپر سے، کسی جھروکے سے وہ پاکستان کو دیکھ سکتے تو کیا ہوتا؟ دکھ اور حیرت ہوتی انھیں کہ ان کی آنکھیں بند […]