زبان و ادب کتب خانہ

’محبت کی کتاب‘ کے بارے میں

جب سنبل افراز کو ظفر کا پہلا SMS ایک مشہور نظم کی صورت میں ملتا ہے تو اسے غصہ آتا ہے، جھنجھلاہٹ ہوتی ہے، مگر یہ خیال اس کے دل میں ذرا بھی نہیں آتا کہ یہ اس کی زندگی میں محبت کی ابتدا ہے۔ سنبل خود شاعرہ ہے، اس کا اپنا دل نظم بن […]

زبان و ادب

اک دل کا چین تھا کہ سدا ڈھونڈتے رہے

دل ٹوٹتے رہتے ہیں۔ کبھی نا قدریِ جذبات کے ہاتھوں کبھی بے مہریِ یار کے ہاتھوں۔ لیکن کوئی طوفان اور سیلاب نہیں آتا آخر کیوں؟ دل وہ جوہرِ کامل اور گوہرِ بے عدیل ہے کہ جسے خود پردوں کی پرتوں میں نظام فطرت نے پنہاں کر رکھا ہے۔ یہ وہ خورشید ضیا  بار ہے کہ […]

انتخابات 2018 سیاست

موسم انتخابات اور عوامی ماہیت

ووٹ لینے کے لیے طرح طرح کے منشور اور جاذب بیان بازی کے ذریعے حضرت ووٹر کو بڑی اہمیت ملی۔یہ حسن اتفاق ہمارے ہاں محض انتخابات کے موسم میں رونما ہوتا ہے وگرنہ بےچارہ شہری کس کھیت کی مولی ہے۔ اس مرتبہ طرح طرح کے مذہبی رجحانات کو ابھارا گیا ہے البتہ علاقائی اور قومیت […]

انتخابات 2018

انتخابات 2018ء کے تناظر میں اہم حفاظتی اقدامات

پاکستان میں 25 جولائی 2018ء کو  عام انتخابات ہونے والے ہیں۔ انتخابی عمل کے دوران اور ان کے بعد سلامتی اور تحفظ نیز امن و امان کے حوالے سے  بعض اوقات غیر یقینی صورتِ حال پیدا ہونا ممکن ہے۔  اپنے قارئین اور عوام کی آگاہی کے لیے کچھ حفاظتی تدابیر آپ کی توجہ کے لیے […]

انتخابات 2018 سماج سیاست نقطۂ نظر

بریانی کی پلیٹ پر ووٹ!!!

ملک میں انتخابات ہوا ہی چاہتے ہیں، جس میں قومی اور صوبائی حلقوں کے لیے رائے شماری ہونا ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی عوام یقیناً جوق در جوق اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلیں گے۔ اس موقع پر پولنگ اسٹیشنوں کے قریب مختلف سیاسی جماعتوں نے اپنے پنڈال سجائے ہوتے […]

انتخابات 2018 سیاست شخصیات

شریف خاندان کا مختصر احوال

پاکستان بننے کے بعد 1947ء میں  اننت ناگ کشمیر سے تعلق رکھنے والا کشمیری نسل کا ایک نوجوان اس نئے ملک میں قدم جمانے اور  کاروبار کرنے کا ارادہ لے کر امرتسر کے گاؤں جاتی امرا سے ہجرت کرکے یہاں آیا۔ محمد شریف نام کا یہ نوجوان اپنے ارادو ں کا دھنی اور کام سے […]

زبان و ادب شخصیات

ایوب خاور: لفظوں کے صورت گر

لفظ: اظہارِ ذات اور رازدارِ حقیقت۔علم و فہم کی تشریح لفظ سے ہی ممکن قرار پاتی ہے، تاہم کیا یہ بات اپنی جگہ سو فیصد درست ہے؟ جدید تحقیق کے مطابق لکھی ہوئی سادہ تحریر سے زیادہ کسی خیال کو متحرک تصویری شکل میں پیش کیا جانا خیال اور علم کو بہتر طور پر پیش […]

انتخابات 2018 سیاست شخصیات

بھٹو خاندان کی مختصر تاریخ

پاکستان کا سیاسی نظام فی الوقت  ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ بیشتر سیاسی جماعتیں  یا تو غیر فعال ہیں یا پھر ملک گیر اکثریت کی حامل  اور ہر دلعزیز نہیں ۔ پاکستانی سیاست کے افق پر کئی  عشروں سے صرف دو سیاسی خاندان  نمایاں ہیں: بھٹو اور شریف خاندان۔  بدقسمتی سے  ان دونوں ہی […]

حالاتِ حاضرہ سیاست

اشرافیہ کی سیاست بمقابلہ اجلافیہ کی سیاست

سیاسی قضیے: الیکشن 2018ء کے تناظر میں  اشرافیہ کی سیاست، بخشنے، عطا کرنے،  دینے اور دان کرنے سے عبارت ہے۔ جیسے روٹی، کپڑا اور مکان دینے کا نعرہ۔ یا پھر بلا تعطل بجلی کی فراہمی یا  سڑکیں، پبلک ٹرانسپورٹ، وغیرہ۔ اور ایسی ہی دوسری چیزیں، جو وقت اور موقع کی مناسبت سے اشرافی سیاسی جماعتوں […]