انتخابات 2018 سیاست

کیا انتخابات کا بائیکاٹ مؤثر ہوسکتا ہے؟

دو چیزوں سے توجہ ہٹانا، نہایت مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔ بلکہ، میرے خیال میں، مہلک ثابت ہو گا۔ پہلی چیز، آئین کی بالادستی ہے اور دوسری چیز، یہ سوال کہ انتخابات موثر ثابت ہوتے ہیں یا نہیں۔ ماضی میں، جب جب آئین موجود تھا، آئین کی بالادستی ایک خواب ہی رہی۔ اور ایسے میں […]

لائف اسٹائل

منٹ لیمونیڈ

حال ہی میں ہمیں شہر کے بہترین ریستوران میں ہائی ٹی بفے اور افطار ڈنر بفے سے لطف اندوز ہونے کا اتفاق ہوا۔ ہم نہ صرف اللہ کی دی ہوئی نعمتوں سے شکم سیر ہوئے بلکہ نت نئے بین الاقوامی پکوانوں کی وساطت سے  مختلف ثقافتوں کے بارے میں جاننے کا بھی موقع ملا۔ اسی […]

لائف اسٹائل

سال 2018ء میں ریلیز ہونے والی سات فلمیں

کیا آپ بھی ہماری طرح فلمیں دیکھنے کے شوقین ہیں؟ ویسے تو اس سال کئی لالی وڈ، بالی وڈ اور ہالی وڈ فلمیں ریلیز ہونے والی ہیں۔ لیکن ہم نے صرف ان ہی فلموں کا انتخاب کیا ہے جو سنیما جاکر دیکھنے کے قابل ہوں گی اور پیسے خرچ کرنے کا افسوس بھی نہیں ہوگا۔ […]

لائف اسٹائل نقطۂ نظر

یومِ والد اور ایک باپ کے احساسات

یومِ والد یا یومِ پدر (فادرز ڈے) پر عموماً تحاریر اپنے والد کے نام ہوتی ہیں۔ یہ مختصر سا اظہارِ خیال ایسا نہیں ہے۔ یہ بطور والد اپنے احساسات کا اظہار ہے۔ مجھے اپنی اولاد سے بے حد محبت ہے۔ یقیناً سبھی والدین کو ہوتی ہے۔ لیکن مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب کے […]

زبان و ادب کتب خانہ نقطۂ نظر

پیار کا پہلا شہر از مستنصر حسین تارڑ (میرے لیے چچاجی)

چچا جی "مستنصر حسین تارڑ” صاحب سے اپنی محبت تو پرانی ہے لیکن ان کی محبت کا قصہ پڑھنے میں کافی تاخیر ہو گئی۔ ویسے چچا جی کو محبت تو ہر سفرنامے/ کہانی/ قصے/ کتاب  میں ہو جاتی ہے اور ان کی  ہر کتاب پڑھ کر ان سے ہماری محبت میں بھی  ایک دفعہ پھر سے […]

انتخابات 2018 حالاتِ حاضرہ سیاست نقطۂ نظر

انتخابات 2018ء ایک تجزیہ

زیستِ انسانی انتخاب کے گرد گھومتی ہے۔ بچپن والدین کے کیے جانے والے انتخاب پر سرِ تسلیم خم کرتے گزرتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنے معاملات میں خود انتخاب کرنے کی روش اختیار کر لی جاتی ہے۔ جوں جوں زندگی آگے بڑھتی ہے، انسان کو طوعاً و کرہاً انتخاب کے دریا سے گزرنا […]

شخصیات

عہد یوسفی

کسی نے مشتاق یوسفی کی شگفتہ بیانی اور مزاح کی عظمت کو یوں بیان کیا تھا ” ہم عہد یوسفی میں زندہ ہیں۔ " یہ سچ ہے میری نسل کے لوگ واقعی اس عہد کے ہیں۔ مزاح سے پہلا تعارف میرا کرنل شفیق الرحمن کی حماقتوں سے ہوا۔۔۔ پھر ایک اور کرنل محمد خان کی […]

شخصیات

مشتاق احمد یوسفی

مشتاق احمد یوسفی ایک رجحان ساز اور صاحب اسلوب مزاح نگار تھے ۔ ان  کے ہاں مزاح  اور شگفتگی خود لفظوں اور لفظی صورت گری سے معمور تھے۔ ان کا مزاح عام افعالِ انسانی سے پھوٹتا تھا اور تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح کشیدہ اعصاب کو ہلکا پھلکا کر دیتا تھا۔  کبھی ان کے […]

شخصیات نقطۂ نظر

آئے، ٹھہرے اور روانہ ہو گئے۔۔۔ (دوسرا حصہ)

دوسرا حصہ پہلا حصہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کیجیے۔ سوال: سفارت میں کیسے آئیں؟ پہلے سے سوچا ہوا تھا یا یہ اتفاقی طور پر ہوا؟ ” اتفاقی ہی سمجھ لیں۔ میری زندگی کا بڑا حصہ ملک سے باہر گذرا ہے۔ والد کویت میں انجنیئر تھے۔ میں دو سال کی تھی جب ہم کویت گئے۔ […]

شخصیات نقطۂ نظر

آئے ، ٹھہرے اور روانہ ہو گئے۔۔۔ (پہلا حصہ)

لیکن اس آنے، ٹھہرنے اور روانہ ہونے تک بہت کچھ کیا جاسکتا ہے۔  کچھ لوگ کم عرصہ میں بھی بہت کچھ کر جاتے ہیں اور کچھ آئے بھی وہ گئے بھی وہ۔۔۔ چلیں  جانے دیجیے۔ سفیر بھی آتے ہیں، کچھ عرصہ ٹھہرتے ہیں اور پھر کہیں اور چلے جاتے ہیں۔ یاد رہ جاتی ہیں ان […]