حالاتِ حاضرہ نقطۂ نظر

پانی رے پانی

میں نئی نئی ناروے آئی تھی اور میری ہمسائی  "آنے” جو بعد میں میری بہترین دوست بھی بنی، اور آج تک ہے،  ایک پارٹی کی ممبر تھی اور بہت فعال تھی۔ وہ پارٹی تھی گرین پارٹی جس کی میں بھی بعد میں ممبر بنی۔ اس پارٹی کا فوکس ماحول  پر ہے اور اس کے لیے […]

لائف اسٹائل

دنیا بھر میں سال گرہ کے منفرد رسوم و رواج

سالگرہ منانے کے حوالے سے دنیا بھر میں مختلف رواج موجود ہیں جو نہ صرف منفرد و ممتاز ہیں بلکہ خوشی کو دوبالا بھی کر دیتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں سال گرہ کس طرح منائی جاتی ہے۔

زبان و ادب

مشتاق احمد یوسفی کی زرگزشت سے اقتباس

  یعسوب الحسن غوری کی داڑھ کا ذکر آیا تو ہم نے خاقانی ہند استاد ذوقؔ کا شعر پڑھ دیا جن دانتوں سے ہنستے تھے ہمیشہ کھِل کھِل اب درد سے ہیں وہی رلاتے ہِل ہِل شعر سن کر شاہ جی پہلے تو کھِل کھِل ہنسے۔ پھر آنکھ بند کر کے جیلی کی طرح تھَل […]

لائف اسٹائل

پیلا رنگ

خدا تعالیٰ نے اپنے بندوں کے لیے کائنات کو بے شمار رنگوں سے سجایا ہے، رنگ رنگ کے پھول پودے پھل بنائے ہیں: ہرا، لال، نیلا، جامنی، گلابی، پیلا۔ انھی رنگوں میں سے ہم سب اپنا پسندیدہ رنگ چن لیتے ہیں۔ ہر رنگ کی اپنی ایک تاثیر ہوتی ہے جو ہمیں دوسروں سے منفرد رکھتی […]

متفرقات

ماہِ رمضان میں جلد کا خیال کیسے رکھا جائے

گرمی ،دھوپ اور روزے سےآپ کی  جلد بے جان ہوسکتی ہےکیونکہ آپ کے جسم سے  ضروری وٹامن اور نمکیات میں کمی واقع ہو رہی ہوتی ہے  لہٰذا  ماہ ِ رمضان میں اپنی جلد کا خیال رکھنااور اُسے شفاف اور تروتازہ رکھنا اور بھی زیادہ  توجہ طلب ہوتا ہے۔ اگر آپ سحر و افطار میں درست […]

لائف اسٹائل نقطۂ نظر

سیلف کا اظہار، سیلفی

سیلفی بُری ہے،  بُری ہے یہ سیلفی کہے جا رہے ہیں، لیے جا رہے ہیں یوں تو دنیا کے ہر معاملے میں ہمارا یہی حال ہے: اوروں کو نصیحت، آپ میاں فضیحت،  یعنی دوسرا کرے تو برا اور خودکریں تو اچھا۔ بس یہی حال سیلفی کے معاملے میں بھی ہے۔ ذوق و شوق سے ہر […]

طنز و مزاح

بہت آگ چلموں کی سلگانے والے ۔۔۔ مشتاق یوسفی

(زرگشت سے اقتباس) لطیفی صاحب کے حلقۂ معتوبین میں ہم نہایت ممتاز مقام رکھتے تھے۔ دو مہینے پہلے وہ ہمارے رزق کا دروازہ بند کرنے کی دھمکی دے چکے تھے اور ہم بھی اتنے عاجز آ چکے تھے کہ صبح کا سلام تک بند کر دیا تھا۔ اس کے علاوہ کوئی اور چیز بند کرنا […]

لائف اسٹائل مذہب

رمضان المبارک کے لیے اینڈرائیڈ کی بہترین ایپس

15 شعبان سے ہی تمام مسلمان رمضان المبارک کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہوجاتے ہیں۔ اوّل وقت میں با جماعت نماز ادا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے، تلاوتِ قرآن کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ساتھ ساتھ راشن کی فہرست بھی ترتیب دی جاتی ہے۔ رمضان اپنے ساتھ بے تحاشا  فضائل اور برکات […]